اھم ترین

باطل حدیث – خدا نے مجھے اپنے نور سے ابو بکر کو میرے نور سے اورعمر کو نور ابو بکر سے خلق کیا – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

باطل حدیث – خدا نے مجھے اپنے نور سے ابو بکر کو میرے نور سے اور عمر کو نور ابو بکر سے خلق کیا

مولا علی ع کی شان میں اصل حدیث

 جابر ابن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے رسولِ خدا (ص) سے سنا کہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے مخاطب تھے اور فرما رہے تھے کہ سب لوگ سلسلہ ہائے مختلف (مختلف اشجار) سے پیدا کئے گئے ہیں لیکن میں اور تو (علی ) ایک ہی سلسلہ (شجرئہ طیبہ) سے خلق کئے گئے ہیں

حوالاجات : ابن مغازلی، کتاب مناقب، حدیث 400اور حدیث90،297میں۔ ، حموینی، کتاب فرائد السمطین،باب4،حدیث17۔ ، حاکم، کتاب المستدرک،جلد2،صفحہ241۔ ، ابن عساکر، تاریخ دمشق ، شرح حالِ علی ، ج1، ص126، حدیث178، شرح محمودی۔ ، سیوطی، تفسیر الدر المنثور میں،جلد4،صفحہ51اور تاریخ الخلفاء، صفحہ171۔
شیخ سلیمان قندوزی حنفی، ینابیع المودة، بابِ مناقب70، حدیث37،صفحہ280۔ ، حافظ الحسکانی،کتاب شواہد التنزیل میں، حدیث395۔ ، متقی ہندی، کنز العمال، جلد6، صفحہ154، اشاعت اوّل ،جلد2، ص608 (موٴسسة الرسالہ بیروت، اشاعت پنجم)۔

جعلی حدیث

 اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے ایک جعلی حدیث گھڑ لی

عن أبى هريرة قال : قال رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم : خلقنى الله من نوره وخلق أبابكر من نورى وخلق عمر من نور أبي بكر وخلق عثمان من نور عمر وعمر سراج أهل الجنّة
ابو ہریرہ سے بطور مرفوع : خدا نے مجھے اپنے نور سے خلق کیا ، ابو بکر کو میرے نور سے اور عمر کو نور ابو بکر سے ، عثمان نور عمر سے اور بہشت کے چراغ سے

حدیث کی صحت و ضعف

ذہبی نے یہ روایت احمد بن یوسف المنبجي سے لی ہے اور کہا ہے کہ یہ روایت باطل ہے
ابو نعیم کہتے ہیں کہ یہ خبر باطل اور مخالف قرآن ہے
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ١٦٦ –  أحمد بن يوسف المنبجى

باطل حدیث - خدا نے مجھے اپنے نور سے ابو بکر کو میرے نور سے اور عمر کو نور ابو بکر سے خلق کیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

احمد بن يوسف المنبجى
لايعرف وأتى بخبر كذبابو نعیم کا قول : کہ یہ خبر باطل اور مخالف قرآن ہے
ابن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ١ ص ٧٠٢ – أحمد بن يوسف المنبجى

باطل حدیث - خدا نے مجھے اپنے نور سے ابو بکر کو میرے نور سے اور عمر کو نور ابو بکر سے خلق کیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

صالح بن زياد
الدار قطنى : ليس بثقة
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقدالرجال ج ٢ ص ٢٩٥ – صالح بن زياد

باطل حدیث - خدا نے مجھے اپنے نور سے ابو بکر کو میرے نور سے اور عمر کو نور ابو بکر سے خلق کیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث – میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں